وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو بیجنگ میں چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی اور چین کی خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے اہم ملاقات کی۔…
Read More...