Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پاکستان فٹبال ٹیم کی مسلسل شکستوں کا سلسلہ تھم گیا
اکستان فٹبال ٹیم کی مسلسل شکستوں کا سلسلہ تھم گیا، افغانستان کے خلاف ایشین کپ کوالیفائرز کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا،اوٹس خان نے پنالٹی ضائع کر کے فتح کی امیدیں!-->…
Read More...
Read More...
قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کھیلنے کے این او سی معطل
قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کھیلنے کے این او سی معطل کردیے گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
این او سی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مودی کے متنازع بیان پر چیئرمین پی سی بی کا منہ توڑ جواب
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متنازع بیان پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر شہر قائد میں سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف سائیکلنگ کلبز اور درجنوں رائیڈرز نے بھرپور شرکت کی۔
ریلی کا آغاز صبح سات بجے آغا خان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپس لانے کا فیصلہ
ومی کرکٹ کے اہم بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو چند روز قبل ایشیا کپ کیلیے یو اے ای بھیجنے کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی اسکواڈ پر مشاورت مکمل، اعلان جلد متوقع
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ پر ابتدائی مشاورت کرلی گئی۔
ذرائع کےمطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان چیئرمین کی منظوری کے بعد دو سے تین روز میں کردیا جائے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مسلم فٹبالر عثمان ڈیمبیلے نے فٹبال کا سب سے بڑا اعزاز جیت کر تاریخ رقم کردی
رانس کے عثمان ڈیمبیلے بیلن ڈی اور جیتنے والے پہلے سیاہ فام مسلمان فٹبالر بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کلب کے اسٹار فٹبالر عثمان ڈیمبیلے نے فٹبال کی دنیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان نے فخر زمان کے متنازع آؤٹ کی آئی سی سی سے شکایت کردی
پاکستان نے اتوار کو بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر فور میچ کے دوران فخر زمان کے متنازع کیچ آؤٹ فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں باضابطہ شکایت درج کرا دی۔
اس سے قبل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارت سے دوبارہ شکست کے بعد مریم نفیس کی محسن نقوی سے دلچسپ درخواست
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست کے بعد پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا ردعمل سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
اداکارہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ سے قبل پی سی بی کا بڑا فیصلہ
ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق 21 ستمبر کو شیڈول پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...