Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
سپورٹس
حارث رؤف اور رونالڈو کے بعد اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی رافیل گرادیے
بھارت کی فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش چار ماہ گزر جانے کے باوجود ذلت و رسوائی کا سبب بن رہی ہے۔
پہلے پہل جنگ کے دوران دنیا کے جدید ترین سمجھے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم کی پریس کانفرنس منسوخ، ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور
دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج شام ساڑھے سات بجے ہونے والی پریس کانفرنس اچانک منسوخ کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کی جانب سے رات 9 بجے شیڈول پریکٹس سیشن بھی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل بھی پاک بھارت میچ کے سحر میں مبتلا
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیجنڈ کرس گیل بھی ٹی 20 ایشیاء کپ 2025ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔
45 سالہ کرس گیل کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ دنیا بھر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جیڈ اسپینس انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم فٹبالر بن گئے
ٹوٹنہم ہاٹسپر کے دفاعی کھلاڑی جیڈ اسپینس نے بین الاقوامی فٹبال میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے انگلینڈ کی سینئر فٹبال ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی کپتان کو محسن نقوی، سلمان آغا سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑگیا، غدار قرار دے دیا گیا
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ ملانے پر غدار قرار دے دیا گیا۔
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی
ہیںپاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہر جگہ پنڈی کی پچ لیکر نہیں گھوم سکتے، شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر قومی ٹیم کی شرمناک پرفارمنس پر غصے سے برس پڑے۔
پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 202 رنز کی شرمناک شکست پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے:محمد رضوان
پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ٹی20 رینکنگ: بابرکی تنزلی، حسن نوازاورصائم ایوب کی لمبی چھلانگ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔
بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گۓ
پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گیے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو شکست دی۔
اسپین میں جاری ویلنشیا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...