Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تعلیم
چینی صدر کی اہلیہ نے 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس…
بیجنگ (نیوز ڈیسک)بیجنگ میں 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس ایوارڈ کے قیام کی 10ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین کے صدر!-->…
Read More...
Read More...
پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے…
پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے امن کے لیے آرٹ کے موضوع پر نمائش کا انعقاد کیاگیا۔
نمائش میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سرکاری اسکولوں میں ہر 4 میں سے ایک بچہ ذہنی و جسمانی نشوونما میں پیچھے: تحقیق
کراچی میں بچوں کی نشوونما سے متعلق نئی تحقیق نے تشویشناک انکشاف کیا ہے۔
آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے بچوں کی نشوونما سے متعلق ایک نئی تحقیق کی گئی جس کے مطابق کم آمدن، اقلیتوں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
میٹرک کے امتحان میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کی پہلی پوزیشن
میٹرک کے امتحانات میں بورے والا سے تعلق رکھنے والے رکشا ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے باپ کا نام روشن کردیا، آرٹس گروپ میں 1161 نمبرز حاصل کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اس ہونہار!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پنجاب, میٹرک امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طالب علموں کا اعلان
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔
ملتان
ڈپٹی کمشنر ملتان نے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا، امتحان!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کراچی انٹر بورڈ کے پرچوں کی اسکروٹنی , 97 فیصد نتائج درست قرار
کراچی انٹر بورڈ کے 11ویں جماعت کے طلبا کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر 26 ہزار طلبا نے پرچوں کی اسکروٹنی کروائی، جن میں سے 97 فیصد کے نتائج درست قرار پائے گئے۔
دستاویزات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی دانش سکولز و یونیورسٹی کی تعمیر پر کام تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش سکولز اور دانش یونیورسٹی کی تعمیر میں ڈیجیٹل اور جدید کلاس رومز پر زیادہ سرمایہ کاری کی جائے، بطور خادم پاکستان قوم کے بچوں کو بین الاقوامی!-->…
Read More...
Read More...
حکومت پنجاب کا اسکولوں میں امتحانات کے حوالے سے بڑا فیصلہ
حکومت پنجاب نے تعلیم کے حوالے سے اہم اقدام کرتے ہوئے صوبے میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا امریکی میری لینڈ یوتھ پکل بال کے وفد کے اساتذہ اور طلباء کے نام زبانی پیغام
بیجنگ(نیوز ڈیسک) حال ہی میں، چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست میری لینڈ کی مونٹگمری کاؤنٹی کے یوتھ پکل بال ثقافتی تبادلے کے وفد کے اساتذہ اور!-->…
Read More...
Read More...
تعلیم طاقتور ملک کی تعمیر اور قومی نشاۃ ثانیہ کی بنیاد ہے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) یکم جون کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے 11ویں شمارے میں سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا!-->…
Read More...
Read More...