Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
چینی شہری منگیتر کی فرمائش پوری کرتے ہوئے لُٹ گیا
چین کے شہر تیانجن میں ایک شہری نے خاتون کے ساتھ آن لائن محبت کے دوران شادی کے لیے ‘میرج بیڈ برننگ’ کی ناقابل یقین فرمائش پوری کرتے ہوئے بڑی رقم سے محروم ہوگیا۔
سی ساؤتھ چائنا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
روبوٹ کی بنائی گئی پینٹنگ 10 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت
انسان نما ربوٹ اے آئی-ڈا کی بنائی گئی پینٹنگ غیر متوقع طور پر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ قیمت میں نیلام کر دی گئی۔
یہ روبوٹ (جس کا نام برطانوی ریاضی دان ایڈا لولیس پر رکھا گیا ہے)!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نایاب امریکی سکہ لاکھوں ڈالرز میں نیلام
ایک نایاب امریکی سکہ جس میں ایک نشان غائب ہے حال ہی میں 506,250 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ سکہ 46 سال پہلے فروخت کردہ رقم سے تقریباً 30 گنا زیادہ قیمت میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وہ خوبصورت سیاحتی مقام جہاں کی ‘تازہ ہوا’ کے کین سیاحوں کو فروخت کیلئے پیش کر دیے گئے
ویسے تو ہوا وہ چیز ہے جو ہمیں سانس لینے کے لیے دنیا کے ہر حصے میں مفت دستیاب ہے۔
مگر ایک خوبصورت سیاحتی مقام ایسا ہے جہاں کی فضا کی تازہ ہوا کو آپ سیاحت کی نشانی کے طور پر اپنے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جاپان میں ماؤنٹ فیوجی برف سے محروم 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
دنیا کے مشہور فعال آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک اپنے نظارے کے اہم پہلو سے حال ہی میں محروم ہوگیا ہے اور وہ ہے برف۔
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق جاپانی جزیرے ہونشو پر واقع!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
موسم خزاں میں پتوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟
خزاں کی آمد کے ساتھ ہی درختوں کے پتوں کی رنگت سبز نہیں رہتی بلکہ وہ شوخ زرد یا سرخ رنگ کے ہو جاتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
اس کا جواب کافی دلچسپ ہے۔
سال کے بیشتر مہینوں!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی مقامی ثقافتی مصنوعات کا مارکیٹ میں حصہ بڑھ رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ثقافت کے اعتبار سے ایک مضبوط ملک کی تعمیر پر سترہواں اجتماعی مطالعہ کیا۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے!-->…
Read More...
Read More...
ایک ماہ تک جنگلات میں گم رہنے والا شخص مشرومز، بیریز اور پانی کے ذریعے زندہ بچنے میں کامیاب
امریکا کے ایک نیشنل پارک میں ایک ماہ تک بھٹکنے والے شخص نے مشروم، بیریز اور پانی کے ذریعے اپنی زندگی کو بچایا اور جب اسے دریافت کیا گیا وہ لگ بھگ مرنے والا تھا۔
اس شخص نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟
یہ تو واضح نہیں کہ انسانوں کو زمین پر کتنا عرصہ گزر چکا ہے مگر ہزاروں سال تو ہوچکے ہیں۔
انسانی تاریخ میں کسی وقت ہمارے آباؤ اجداد نے شہر بسانے کا فیصلہ کیا اور اس طرح شہروں کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارت میں فراڈیوں نے جعلی سپریم کورٹ لگا کر ٹیکسٹائل مالک کو لوٹ لیا
نئی دہلی: بھارت میں ایک انتہائی وعجیب غریب واقعے میں چند فراڈیوں نے جعلی عدالت لگا کر ایک بڑی کاروباری شخصیت سے لاکھوں ڈالرز ہتھیا
بھارتی پولیس ایک شاطرانہ فراڈ کی تحقیقات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...