Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
بار بار طلاقیں رچا کر سرکاری پیسہ وصول کرنے والا معمر جوڑا قانون کی گرفت میں آگیا
ایک آسٹریا کا جوڑا جس نے گزشتہ 43 سالوں میں 12 بار طلاق دی اور واپس شادی کی، مالی فراڈ کے الزام میں زیر تفتیش آگئے ہیں۔
ویانا، آسٹریا میں پولیس اس وقت ایک ایسے جوڑے کے عجیب و!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
آپ نہ آئے تو لڑائی اور کھانے کی برائی کون کرے گا، شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل
بھارت میں شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوگیا ہے جس میں ایسا طنز و مزاح کیا گیا ہے جو مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔
یہ دعوتی کارڈ شادی کے کھانے اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کی سرد ترین سڑک کی سیر کریں
موسم سرما کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سرد ترین شاہراہ کونسی ہے؟
یہ روس کے مشرق بعید میں واقع کولیما ہائی وے (ایم 56) ہے جسے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کا پہلا ایسا منفرد شہر جہاں کسی بھی جگہ 5 منٹ میں پیدل چل کر پہنچنا ممکن
ذہن میں کسی بھی شہر کا تصور کیا جائے تو اس میں گہماگہمی، ٹریفک اور طویل فاصلوں کا خیال ذہن میں آتا ہے۔
مگر کیا آپ کو دنیا کے اس منفرد شہر کے بارے میں علم ہے جہاں کسی بھی جگہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سائبیریا کے آسمان پر شہاب ثاقب کا حیرت انگیز نظارہ
روس کے خطے سائبیریا کے آسمان پر شہاب ثاقب کا حیرت انگیز نظارہ کیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہاب ثاقب کا یہ نظارہ سائبیریا کے شمال مشرقی علاقے ساخا ریپبلک میں کیا گیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کی سب سے بڑی کباب اور فرنچ فرائز سرونگ
ایک آسٹریلوی ریسٹورانٹ نے فیسٹیول کے شرکاء کو کھلانے کے لیے 549.75 کلوگرام وزنی کباب اور فرنچ فرائز بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جانوروں کی ٹھیک موقع پر کھینچی گئی دلچسپ تصاویر
کیمرے سے تصاویر کھینچنا ایک فن ہے لیکن کبھی کبھی کچھ فوٹوگرافرز ایسے غیر متوقع تصاویر کھینچ لیتے ہیں جو کہ بالکل ٹھیک وقت پر کمیرے میں قید ہوتی ہیں۔
درج ذیل ایسی ہی چند مثالیں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
30 سال قبل معمولی دام میں خریدی گئی کتاب 1 کروڑ روپے میں فروخت
ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون کی کتاب کا پہلا نایاب پہلا ایڈیشن جسے1997 میں صرف 10 یورو میں خریدا گیا تھا حال ہی میں 36,000 یورو میں فروخت ہوئی ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 1!-->…
Read More...
Read More...
چینی نوجوان کی ناک سے 20 سال بعد پانسہ نکال لیا گیا
چین میں مسلسل چھینکوں اور بہتی ناک کے مسئلے میں مبتلا ایک نوجوان کی ناک سے 20 برس سے زیادہ عرصے بعد ناک میں پھنسے پانسے کو نکال لیا گیا۔
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق شمالی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت
بیجنگ:دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، یہاں ایک اندازے کے مطابق 1!-->…
Read More...
Read More...