Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ جات میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں ، ملک خضر حیات اعوان
شالیمار گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک خضر حیات اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ جات میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں ،کوشش ہے کہ شالیمار گروپ آف کمپنیز!-->…
Read More...
Read More...
نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے برآمدات میں نمایاں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور سربیا کے درمیان دوطرفہ تجارت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے، وزیر اعظم سربیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے وزیر اعظم میلوس ووچک نے ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے موقع پر چین کے اپنے حالیہ دورے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک!-->…
Read More...
Read More...
سی پیک کے دوسرے مرحلے کے ذریعے پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں جدید تحقیق اور مسلسل جدت سے فائدہ…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے ذریعے پاکستان نہ صرف چین کی مدد حاصل کرے گا!-->…
Read More...
Read More...
پورٹس پر پھنسی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز مسترد
حکومت نے بندرگاہوں پر پھنسی ہوئی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ کاریں پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درآمد کی گئی ہیں۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی
سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی۔
اسٹاک ایکسچینج میں پہلے شئیرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے سنکیانگ کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت تاریخ میں پہلی بار 400 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ارمچی کسٹمز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پہلے 11 ماہ میں چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 403.11 ارب یوآن رہی جو سال!-->…
Read More...
Read More...
چین مثبت معاشی ترقی اور کھلے پن کو فروغ دینا جاری رکھے گا، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں کچھ دن پہلے سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر ایک غیر ملکی میڈیا کے تبصرے کے حوالے سے سوال کیا گیا ۔!-->…
Read More...
Read More...
سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیاری کیلئے پاکستان سے 30ماہرین کا وفد چین پہنچ گیا
چین کی دعوت پہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیاری کیلئے پاکستان سے 30ماہرین کا وفد بدھ کوچین پہنچ گیا جو 14روزہ ورکشاپ میں شرکت کرے گا اس ورکشاپ میں پاکستانی ماہرین سے چین کے ماہرین!-->…
Read More...
Read More...
پاک ،چین ماہرین پر مشتمل 14روزہ اعلیٰ سطحی ورکشاپ شروع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان اور چین کے ماہرین پر مشتمل 14روزہ اعلیٰ سطحی ورکشاپ کا افتتاح کردیا۔ یہ ورکشاپ نیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر (این آر ڈی سی)میں منعقد!-->…
Read More...
Read More...