Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ڈپلومیٹک کارنر
عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عالمی تہذیبوں سے متعلق دسو یں نی شان فورم کا آغاز صوبہ شانڈونگ کے چھو فو شہر میں ہوا ۔ اس سال کے فورم کا موضوع ”روایتی ثقافت اور جدید تہذیب“ ہے، جس کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمان کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں چینی و…
دو شنبے : چینی صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے مشترکہ طور پر دوشنبے میں تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمنٹ کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور تاجکستان نے مشترکہ کمیونٹی کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی صدر
دو شنبے : چین کے صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے دوشنبے صدارتی محل میں بات چیت کے بعد صحافیوں سے مشترکہ طور پر ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری ہے، صدر پیرو
بیجنگ : پیرو کی صدر دینا بولوارٹے نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کے ساتھ خاص طور پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین تاجکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر دونوں ممالک کا ایک سیاسی فیصلہ ہے، چینی صدر
دو شنبے : چینی صدر شی جن پھنگ نے دوشنبے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔ ہفتہ کے روز اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ جب انہوں نے پانچ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 25-2024ء کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے چچا شیخ طحنون بن محمد النہیان انتقال کر گئے ہیں۔
العریبیہ کے مطابق امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے اپنے چچا اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں ہتھیائی ہوئی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا، ن لیگی رہنما رمضان صدیق بھٹی کے ساتھ بھاری رقم کے فراڈ میں ملوث!-->…
Read More...
Read More...
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
ویتنام میں مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے!-->…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
آسٹریلیا میں گالف کے ایک گیم میں اس وقت خلل پڑ گیا جب کینگروز کا بڑا جھنڈ گولف گرانڈ میں کودتے ہوئے آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں گالف کھیلنے والے!-->…
Read More...
Read More...