Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
یورپ
روس میں خاتون نے 3 لاکھ 41 ہزار روپے کے بدلے اپنی ’روح بیچ‘ ڈالی
حال ہی میں ایک روسی خاتون نے 100,000 روبلز (3 لاکھ 41 ہزار روپے) کے عوض ایک شہری کو اپنی روح بیچنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا اور کچھ غیر روایتی خبروں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کثیرالجہتی اور اقوام متحدہ کے کام کا ایک اہم ستون بھی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیان جن سمٹ میں شرکت کے لیے آنے والے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حال ہی میں سی ایم جی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں!-->…
Read More...
Read More...
چین سربیا کو ترقی کے راستے پر گامزن رہنے میں مدد فراہم کرتا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سربیا کے صدرالیگزینڈر ووچیچ نے ملاقات کی۔ سربیائی صدر جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلیٰ…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین نے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی غلط بیانی کی مذمت کی!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا سیاسی پیغام آج کی دنیا کے لیے ناگزیر ہے، صدر سربیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) سربیا کے صدر الیگزانڈر ووچچ نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔
جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور روس کے تعلقات بین الاقوامی تبدیلیوں کے امتحان پر پورا اترے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی، روسی صدر اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی!-->…
Read More...
Read More...
دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یاد کے تحفظ کے لئے چین کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے, صدر بیلاروس
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں یاد گار منانےکی تقریب بدھ کے روز منعقد کی جائے گی۔
منگل کے روز!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق…
پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہی ہے۔
ان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
والدین 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر روانہ
اسپین کے مشہور جوزف تاردیلاس بارسلونا ایل پرات ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے 10 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ کر پرواز میں سوار ہوگیا۔
اسپین کی قومی پولیس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے کے لئے تیار ہے، چینی مندوب
اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کے بارے میں ایک کھلے اجلاس کا انعقاد کیا اوردونوں فریقوں کے درمیان!-->…
Read More...
Read More...