Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان /ایشیا
چینی وزیرِ اعظم لی چھیانگ کی پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیرِ اعظم لی چھیانگ نے 25 مئی کی صبح بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور مذاکرات!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف بیجنگ پہنچ گئے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف چین کے چار روزہ دورے میں ہانگ چو سے بیجنگ پہنچ گئے۔وہ 23 مئی کو صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگچو پہنچے تھے ۔
چین کے وزیراعظم لی چھِیانگ کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہانگ چو میں چائنا پاکستان بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ہانگ چو میں تیسری چائنا-پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن، بیٹری انرجی سٹوریج سسٹمز!-->…
Read More...
Read More...
موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونماں ہو رہی ہیں، چینی نائب وزیراعظم
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیراعظم حہ لی فنگ نے چین کے شہر سوچو میں اپیک کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔
اتوار کے روز انہوں نے کہا کہ موجودہ صدی میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہانگ چو پہنچ گئے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو پہنچ گئے، جہاں سے انہوں نے چین کے چار روزہ سرکاری دورے کا آغاز کیا۔
چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا صوبہ شانشی میں گیس دھماکے کے باعث جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدرِ شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے ضلع چھن یوان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے کے بعد اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ”لیو شن یو“!-->…
Read More...
Read More...
چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد کر نے کے لئے تیار
اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت چین کے پاس ہے۔ چین کی زیرصدارت 26 مئی کو ،سلامتی کونسل کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہو گا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا!-->…
Read More...
Read More...
چین اور پاکستان کی دوستی کی جڑیں تاریخی ہیں ، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ دونوں!-->…
Read More...
Read More...
جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”چائنا ان اسپرنگ ٹائم:دنیا کے لیے چین کے ترقیاتی مواقع ” کے عنوان سے عالمی مکالمہ جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں منعقد ہوا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بارہ مارچ کو صدارتی فرمان نمبر70، 71، 72 اور 73 پر دستخط کیے۔مذکورہ بالا صدارتی فرمان کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کاماحولیاتی تحفظ کا!-->…
Read More...
Read More...