Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان /ایشیا
چینی صدر شی جن پھنگ کے اہم مضمون کی چھیو شی میگزین میں اشاعت
یکم اکتوبر کو ، چھیوشی میگزین چینی صدر شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع کرے گا۔مضمون کا عنوان ہے "چینی قوم کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل اور ترقی عوامی امنگوں،وقت کے رجحانات اور تاریخی!-->…
Read More...
Read More...
چین امریکہ کے برآمدی کنٹرول کےنئے قواعد کی سخت مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت تجارت
امریکہ کی وزارت تجارت نے برآمدات پر کنٹرول کے حوالے سے نئے قواعد جاری کیے۔ ان کے تحت امریکی "انٹیٹی لسٹ” میں شامل کمپنیوں کے 50 فیصد سے زیادہ شیئرز رکھنے والی سبسیڈریز پر یکساں!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر سمیت پارٹی اور قومی رہنماؤں کی قومی یوم شہداء کی تقریب میں شرکت
رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح قومی یوم شہداء کے موقع پر عوامی!-->…
Read More...
Read More...
چین کا قومی دن, خاندان اور ملک کے لئے جذبات کی حقیقی ترجمانی
چینیوں کے لیے یکم اکتوبر کا قومی دن سال کا ایک اہم وقت ہے، جب چینی لوگ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سالگرہ مناتے ہیں، تاریخ کو یاد کرتے ہیں اور مستقبل کی جانب دیکھتے ہیں۔ وقت!-->…
Read More...
Read More...
عالمی چیلنجز کے باوجود ہمیں اقوام متحدہ کے نظریات کو برقرار رکھنا ہوگا، چینی میڈ یا
گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اعلیٰ سطحی اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا۔ اس وقت دنیا افراتفری اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے۔”اقوام متحدہ کہاں جا رہی!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا "گلوبل گورننس انیشی ایٹو” وقت کی اہم ضرورت ہے، ترجمان صدر پاکستان
چائنا میڈیا گروپ اور انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے اشتراک سے "گلوبل گورننس انیشی ایٹو" کے موضوع پر اہم سیمینار کا انعقاد
چائنا میڈیا گروپ اور انسٹیٹیوٹ آف!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پنجگور میں مسافر بس اور ایرانی تیل سے بھری گاڑی میں تصادم، 8 افراد جھلس کر جاں بحق، 3 زخمی
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سی پیک روڈ قومی شاہراہ پر ایک مسافر بس اور ایرانی تیل سے بھری گاڑی کے درمیان خطرناک تصادم کے سبب دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 8 افراد جھلس کر!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار
حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک میں بننے والے بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پر 220 ارب روپے سود ادانہیں کرے گی!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ مریم نواز کی جرمن سفیر سے ملاقات، سیلابی امداد اور گرین ٹیکنالوجی میں تعاون پر گفتگو
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جرمنی کی سفیر انا لیپل سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اقدامات، ماحولیاتی تبدیلی، جدید زرعی اور گرین ٹیکنالوجی،!-->…
Read More...
Read More...
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر شہر قائد میں سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف سائیکلنگ کلبز اور درجنوں رائیڈرز نے بھرپور شرکت کی۔
ریلی کا آغاز صبح سات بجے آغا خان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...