Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان /ایشیا
“سی پی سی کی انضباطی تعمیر کی مضبوطی کے بارے میں چینی صدر کی تقاریر کے اقتباسات”کی اشاعت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں”سی پی سی کی انضباطی تعمیر کو مضبوط بنانے کے بارے میں شی جن پھنگ کی تقریر کے اقتباسات”کی اشاعت اور تقسیم حال ہی میں کی گئی۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین دنیا میں سبزہ کاری کی رفتار اور حجم کے لحاظ سے سرفہرست ملک بن گیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیشنل فارسٹری اینڈ گراس لینڈ ایڈمنسٹریشن سے موصول اطلاعات کے مطابق 2024 میں، چین نے 100 ملین مو سے زائد رقبے پر زمینی سبزہ کاری کے ہدف کو مکمل کیا ہے .
اس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کا دو اجلاسوں کے تناظر میں مشاہدہ، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے سالانہ دو اجلاس دنیا کے لئے ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کا مشاہدہ کرنے کا ایک اہم دریچہ ہیں۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کی قومی عوامی کانگریس کے!-->…
Read More...
Read More...
بی ایل اے سی پیک کو سبوتاژ، کابل حکام حملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور شواہد ہیں کہ افغان حکام ان حملوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔
!-->!-->…
Read More...
Read More...
یقینی بنایا جائے کوئی ناجائز منافع خور سزا سے بچ نہ پائے، کوئی بے گناہ زیر عتاب نہ آئے، وزیراعظم
وزیرا عظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران اشیاء خوردونوش ارزاں قیمتوں پر فراہم کرنے کے لیے قائم کردہ!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی بلاول سے ملاقات، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین نے پاکستان کے دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کر دی
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کر دی ہے بین الاقوامی نشریاتی ادارے نے وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے حوالے سے اس کی تصدیق کی ہے!-->…
Read More...
Read More...
گوادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع
گوادر شہر کے ہر گھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت 6 مارچ کو کلانچی پاڑہ کے علاقے سے پانی کی نئے بچھائی گئی پائپ لائن نیٹ ورک کے ذریعے گوادر شہر کے!-->…
Read More...
Read More...
ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک چین دو طرفہ بس سروس بحال ہوگئی
گزشتہ روز6 مارچ 2025 کو چین کے شہر کاشغر اور پاکستان کے گلگت کے درمیان باقاعدہ بین الاقوامی بس سروس باضابطہ طور پر دوبارہ شروع اور آزمائشی آپریشن کے مرحلے میں داخل ہو گئی۔
یہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...