Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
عائزہ خان نے ایکٹنگ اسکول جوائن کرلیا
پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سرجری ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی، خلائی مخلوق کی طرح دکھنے لگی تھی، شیرلن چوپڑا
بھارتی ماڈل و اداکارہ شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (alien) کی طرح دکھنے لگا تھا۔
بھارتی میڈیا کے ایک شو میں کی گئی گفتگو کے دوران شیرلن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سنجے لیلیٰ بھنسالی نے 15 سال پہلے مجھے ہیرا منڈی فلم آفر کی تھی، ماہرہ کا انکشاف
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں مشہور ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے 15 سال قبل آفر کی گئی تھی۔
یہ انکشاف ماہرہ خان نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کیا،!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سائرہ یوسف نے دوسرے شادی کے ارادے اور اپنے لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بتادیا۔
اداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیا
پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے معروف مصنف ناصر ادیب کی جانب سے خود سے متعلق دیے جانے والے بیان پر ردعمل دے دیا۔
چند روز قبل ناصر ادیب نے ایک نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
معروف امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی
امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی
جنوبی بھارتی مشہور اداکارہ سمانتھا پربھو کے سابق شوہر اداکار ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔
بھارتی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
شدید ڈپریشن کا شکار رہی، انتہائی مشکل حالات سے گزری، ماہرہ خان
’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ماضی میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ذہنی مسائل کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات کا بھی سامنا کیا لیکن انہیں!-->…
Read More...
Read More...
نرگس فخری کی بہن نے سابق بوائے فرینڈ اور اسکی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک
بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟
نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...