Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
امریکہ /کینیڈا
چین کی اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کی حمایت
اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ اورعرب لیگ کے درمیان تعاون پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔
جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکہ کو پابندیوں کا غلط استعمال بند کرنا چاہیئے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے “سالٹ ٹائیفون” سائبر حملے میں ملوث ہونے کے بہانے متعلقہ چینی کاروباری اداروں اور شہریوں پر!-->…
Read More...
Read More...
چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے ڈبلیو ایچ او اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پیرس معاہدے سے دستبرداری کے حوالے!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں امریکی صدر کا عہدہ دوسری بار سنبھالا۔ حلف برداری کی تقریب میں مدعو کیے گئے مہمانوں میں سوشل میڈیا ایپ ” ٹک ٹاک” کے سی ای!-->…
Read More...
Read More...
چینی نائب صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے دعوت پر واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔منگل کے روز!-->…
Read More...
Read More...
ٹک ٹاک نے امریکہ کے روز گار کو فروغ دینے میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ا کہا ہے کہ ٹک ٹاک امریکہ میں کئی سالوں سے موجود ہے اور یہ امریکی لوگوں کو بہت پسند ہے،اور اس نے امریکہ کے روز گار اور!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ دونوں عظیم ملک ہیں، چینی نائب صدر
واشنگٹن (نمائندہخصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے واشنگٹن میں امریکہ کے نومنتخب نائب صدر جیمز وینس سے ملاقات کی۔
پیر کے روز ہان زنگ نے صدر شی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکہ میں چائنا میڈیا گروپ کی اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر کی خصوصی تقریب کا انعقاد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چائنا میڈیا گروپ کا اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر گلوبل واچ دی اسپرنگ فیسٹیول گالا ایونٹ نیویارک میں منعقد ہوا۔چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ!-->…
Read More...
Read More...
امریکی ٹیرف جنگ کے خلاف چین کا جواب ، اعلیٰ بلی ٹیکس
نیو یارک(نمائندہخصوصی)واشنگٹن کی جانب سے چین کے ساتھ تجارتی جنگ میں بھاری محصولات کا بدلہ سامنے آ گیا ہے،چینی انٹرنیٹ صارفین نے امریکی انٹرنیٹ صارفین پر ‘کیٹ ٹیکس لگانے ‘ کا!-->…
Read More...
Read More...
امریکی انٹرنیٹ صارفین میں چینی ایپ ” ریڈ نوٹ”کی مقبولیت
بیجنگ (نمائندہخصوصی)حالیہ دنوں چین کی ایک سوشل ایپ “شیاؤہونگ شو”،یعنی “ریڈ نوٹ” شمالی امریکہ میں ایپل ایپ اسٹور سے مفت سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ اعداد و شمار کے!-->…
Read More...
Read More...