Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا: رانا مجاہد
ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا ہے کہ ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا۔
’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں رانا مجاہد نے کہا ہے کہ اسپورٹس بورڈ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایڈم زمپا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ایڈم زمپا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹیگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی
ہیںپاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سینٹرل کنٹریکٹس کے کھلاڑیوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان، ذرائع
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ تبدیلی ڈی کیٹیگری میں ہونے کا امکان ہے، کئی کھلاڑیوں کی چھٹی یقینی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
شاہد آفریدی اور حارث رؤف کا جشنِ آزادی پر نوجوانوں کے نام پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کر کے قوم کو یومِ آزادی کی مبارک باد دی ہے۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایف نائن پارک کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے منتخب
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی ماہرانہ رائے کے لیے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستانی عمیرعارف کی فائنل میں انٹری
پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی، ان کی کامیابی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
انڈر 17 فٹبال اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انڈر 17 اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل کرلیے ہیں۔
ناصر اسماعیل پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، ان کے نام کی منظوری دیدی گئی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز, پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں نے ٹرینیڈاڈ میں جم کر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...