Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
گیارہ سالہ فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
پاکستان کی نامور مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے اپنی صلاحیتوں کا ایک اور ناقابلِ یقین مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
11 سالہ فاطمہ نے صرف ایک منٹ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا
معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔
ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے نرالا ڈانس وائرل
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کھلاڑی کی منفرد ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان نے امریکا کو 1-3 سے ہرا دیا
عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے امریکا کو تین۔ایک سے ہرا دیا۔
تاشقند میں جاری ایونٹ میں پاکستان کا پلے آف میں مقابلہ امریکا سے تھا جس میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پہلا ٹی 20, ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں شکست
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل!-->…
Read More...
Read More...
مداح مختلف رنگوں کی جرسیاں پہنتے ہیں، مگر کھیل انہیں متحد کرتے ہیں :شاہد آفریدی
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیل اور لیجنڈز شائقین کو متحد کرتے ہیں۔
شاہد آفریدی کی موجودگی کے سبب ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025ء!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے پولینڈ کوشکست دے کر عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی پالی۔
مصر کے شہر نیو قاہرہ میں جاری عالمی جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دورہ ویسٹ انڈیز،قومی اسکواڈ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔
محمد رضوان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم پوری قوم کا فخر ہے: رانا مشہود خاں
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ یہ بچے ہمارے قومی سفیر ہیں اور پوری قوم کو ان پر فخر ہے، یہ بچے ناصرف!-->…
Read More...
Read More...
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا دیا
بنگلا دیش کے شہر میر پور کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا۔
اس سے قبل پاکستان نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...