Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
Uncategorized
رات کو مصنوعی روشنی کا استعمال دل کے امراض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے، تحقیق
ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات کے وقت مصنوعی روشنی کے سامنے زیادہ وقت گزارنا دل کی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
طبی ویب سائٹ کے مطابق، رات کے وقت مصنوعی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ٹیکس وصولی میں اضافے پر وزیراعظم نے ایف بی آر اور آئی بی کی کاوشوں کو سراہا
وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ٹیکس وصولی میں اضافے سے متعلقہ اقدامات کی پذیرائی کی ہے۔
وزیراعظم کو ایف بی آر اور آئی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سابق بھارتی کرکٹر فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار
سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا جلد تامل فلم کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔
ان کے فلمی ڈیبیو کا اعلان پروڈکشن بینر ’ڈریم نائٹ اسٹوریز‘ نے اپنے آفیشل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ ختم کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 26-2025ء سے چیمپئنز کپ کو ختم کر دیا۔
واضح رہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپئنز کپ کو گزشتہ برس متعارف کروایا گیا تھا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
محض 3 دن تک زیادہ پکوڑے یا سموسے کھانے کا یہ اثر جانتے ہیں؟
ماہ رمضان میں زیادہ چکنائی والی اشیا جیسے پکوڑوں اور سموسوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے، اس سے ہٹ کر بھی عام دنوں میں جنک فوڈ کو زیادہ کھایا جاتا ہے۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ محض 3!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اے آئی کا وار، گوگل کا ایک بار پھر ملازمین کو نکالنے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔کمپنی کی جانب سے اس بار انتظامی عہدوں پر موجود ملازمین (ڈائریکٹر اور نائب صدر سمیت) کی 10 فی!-->…
Read More...
Read More...
ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے کی ایک حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایشوریہ رائے بچن نے حال ہی میں دبئی میں گلوبل ویمنز فورم کی!-->…
Read More...
Read More...
چین میں تیسری سہ ماہی میں 4.885 ملین غیر ملکی افراد کی ویزا فری انٹری
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے مطا بق تیسری سہ ماہی میں 8.186 ملین غیر ملکی افراد چین میں داخل ہوئے جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے!-->…
Read More...
Read More...
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط
لاہور:ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔سی پیک کے دوسرے مرحلے کا!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اوراسپورٹس کمیٹی کو اولمپک مجسمے کا عطیہ
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو عطیہ کردہ "اولمپک مجسمہ ” کی تقریب رونمائی فرانس کے گرانڈے نویسی میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے!-->…
Read More...
Read More...