Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
Uncategorized
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان او ربنگلادیش کے میچ سے قبل بارش، ٹاس تاخیر کا شکار
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
راولپنڈی میں آج صبح سویرے تیز بارش ہوئی جس کے بعد گیلی آؤٹ فیلڈ کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
لڑائی میں مزید شدت،غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اب بھی ممکن
غزہ کے جنوبی شہر رفح میں حماس کے عسکریت پسند اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ شہر کی گلیوں میں لڑ رہے ہیں۔دوسری جانب اسرائیل کی شمالی سرحد پر لبنان میں ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ فورسز!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اور امریکہ عوام پر مبنی سفارت کاری میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں،مسعود خان
پاکستان کے ترجیحی شعبہ جات میں امریکی سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے سفیر پاکستان کی بھرپور وکالت غیر ملکی فوجی فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز کی مکمل بحالی کا مطالبہ… سفیر پاکستان!-->…
Read More...
Read More...
خلیج عدن میں حوثیوں کے حملے میں ایک امریکی سیلر زخمی
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کوم) کا کہنا ہے کہ خلیج عدن میں ایک مال بردار بحری جہاز پر یمن میں حوثی باغیوں نے دو کروز میزائلوں سے حملے کیے، جس کے نتیجے میں ایک امریکی سویلین!-->…
Read More...
Read More...
امریکا: اٹلانٹا میں فائرنگ سے مشتبہ ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ پیچ ٹری سینٹر میں ایک فوڈ کورٹ کے اندر پیش آیا۔
اٹلانٹا پولیس نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ فائرنگ کی زد!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارت سے شکست؛ کیا پاکستانی پلئیرز نے کھانا چھوڑ دیا تھا؟
ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست بعد کیا کپتان بابراعظم و دیگر کھلاڑیوں نے روئے تھے ااور کھانا چھوڑ دیا تھا؟ اس حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔
کینیڈا کیخلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ
فلوریڈا: امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کی زد میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بھی آسکتا!-->…
Read More...
Read More...
ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد عمان کو شکست دیدی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اینٹیگا میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 28 ویں میچ میں انگلینڈ نے 48 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.1 اوور میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ٹی20 ورلڈکپ؛ افغانستان نے بھی سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی
ٹرینیڈاڈ: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے پاپوا نیوگنی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کے 29 ویں میچ!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف برہم
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پر آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...